Skip to main content

ماہانہ راشن پروگرام

الحمدللہ! اس ماہ 40 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے کا ہدف ہے۔ ہر فرد صرف 1,000 روپے عطیہ کر کے اس نیک مقصد میں حصہ ڈال سکتا ہے۔

تمام جاری اپیلیں
راشن امداد
ماہانہ راشن پروگرام کا پوسٹر — 40 مستحق خاندانوں کے لیے راشن، فی فرد 1,000 روپے

”اور وہ اللہ کی محبت میں مسکین، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں۔“ (سورۃ الدہر: 8)۔ ماہانہ راشن پروگرام کے تحت فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن کا اس ماہ 40 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے کا ہدف ہے۔ مجموعی راشن میں 400 کلو آٹا، 120 کلو چاول، 120 کلو چینی، 120 لیٹر آئل، 20 کلو سفید چنا، 20 کلو دال مسور، 20 کلو دال چنا اور 10 کلو پتی شامل ہے۔ ہر فرد صرف 1,000 روپے عطیہ کر کے اس نیک مقصد میں اپنا حصہ ڈال سکتا ہے۔ عطیات فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482 میں بھیجے جا سکتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے 0320-2020068 پر رابطہ کریں۔

مزید جاری اپیلیں

بھوک مٹاؤ پروگرام کا پوسٹر — 100 سے زائد مستحق گھروں کے لیے کھانا، فی فرد 250 روپے
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

بھوک مٹاؤ پروگرام

ہمارا ہدف: 100 سے زائد مستحق گھروں تک کھانا پہنچانا۔ ایک فرد کا کھانا صرف 250 روپے۔

مزید پڑھیں: بھوک مٹاؤ پروگرام
رمضان راشن پروگرام 2026 کا پوسٹر — فی راشن 6,000 روپے، 22 ڈالر یا 80 درہم، 100 خاندانوں کا ہدف
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

رمضان راشن پروگرام 2026

اب تک 45 مستحق خاندانوں تک رمضان راشن پہنچایا جا چکا ہے — ہمارا ہدف اس رمضان میں 100 خاندانوں تک راشن پہنچانا ہے۔ فی راشن: 6,000 روپے / 22 ڈالر / 80 درہم۔

مزید پڑھیں: رمضان راشن پروگرام 2026
یتیم کفالت پروگرام کا پوسٹر — تعلیم، راشن اور ضروریاتِ زندگی کی کفالت، ماہانہ 5,000 سے 10,000 روپے
1 اکتوبر، 2026مستحقین

یتیم کفالت پروگرام

یتیم بچوں کی تعلیم، راشن اور دیگر ضروریاتِ زندگی کی کفالت۔ ایک یتیم بچے کا ماہانہ خرچہ 5,000 سے 10,000 روپے۔

مزید پڑھیں: یتیم کفالت پروگرام