
علاج و معالجہ پروگرام
مستحق مریضوں کے لیے علاج، ادویات اور میڈیکل سہولیات کی فراہمی۔
مزید پڑھیں: علاج و معالجہ پروگراممفت کیمپ، ادویات اور علاج میں معاونت۔
بہت سے مریض صرف اس لیے تکلیف برداشت کرتے ہیں کہ ان کے پاس دوائی یا ڈاکٹر کے وسائل نہیں ہوتے۔ علاج و معالجہ پروگرام کے تحت فاؤنڈیشن مستحق مریضوں کے لیے علاج، ادویات اور طبی سہولیات فراہم کرتی ہے۔
طبی خدمات میں طبی و آنکھوں کے کیمپ، خون عطیہ مہمات — جیسے عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے اشتراک سے جامع مسجد حنفیہ، کراچی میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ کیمپ — اور تھرمل فوگ اسپرے کے ذریعے ملیریا و ڈینگی سے بچاؤ کی مہم بھی شامل ہے۔
علاج و معالجہ پروگرام میں اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے مریضوں کے علاج میں حصہ ڈالیں۔
طبی امداد کے تحت جاری اپیلیں۔

مستحق مریضوں کے لیے علاج، ادویات اور میڈیکل سہولیات کی فراہمی۔
مزید پڑھیں: علاج و معالجہ پروگرام
عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بلڈ کیمپ، 17 مئی 2026، عصر تا عشاء، جامع مسجد حنفیہ بالمقابل ایئرپورٹ کراچی۔
مزید پڑھیں: بلڈ چیریٹی کیمپ برائے تھیلیسیمیا متاثرہ بچے
اب آپ کے علاقے میں بھی — مچھروں کے خلاف تھرمل فوگ مشین کے ذریعے اسپرے۔ اپنے علاقے میں ڈینگی یا ملیریا کی کثرت ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔
مزید پڑھیں: ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ مہم