
بیماری ایک ایسی آزمائش ہے جو نہ صرف جسم کو بلکہ پورے گھر کو متاثر کر دیتی ہے، اور جب غربت ساتھ ہو تو علاج کروانا ایک خواب بن جاتا ہے۔ کتنے ہی ایسے مریض ہیں جو صرف اس لیے تکلیف برداشت کر رہے ہیں کہ ان کے پاس دوائی لینے یا ڈاکٹر کو دکھانے کے وسائل نہیں۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جو کسی ایک انسان کی جان بچائے، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔“ الحمدللہ! فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ہم مستحق مریضوں کے لیے علاج، ادویات اور میڈیکل سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہم کئی مریضوں کے علاج کا ذریعہ بن چکے ہیں لیکن ابھی بھی بہت سے افراد ہماری مدد کے منتظر ہیں۔ اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے اس عظیم خدمت میں حصہ ڈالیں اور کسی بیمار انسان کے لیے امید کی کرن بنیں: فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482۔ مزید تفصیلات کے لیے 0320-2020068 پر رابطہ کریں۔


