Skip to main content

بلڈ چیریٹی کیمپ برائے تھیلیسیمیا متاثرہ بچے

عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے اشتراک سے بلڈ کیمپ، 17 مئی 2026، عصر تا عشاء، جامع مسجد حنفیہ بالمقابل ایئرپورٹ کراچی۔

تمام جاری اپیلیں
صحت
بلڈ چیریٹی کیمپ کا پوسٹر — 17 مئی 2026، عصر تا عشاء، جامع مسجد حنفیہ بالمقابل ایئرپورٹ کراچی

”بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو۔“ فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن اور عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچوں کے خون کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تاریخ: ان شاء اللہ 17 مئی 2026، عصر تا عشاء۔ مقام: جامع مسجد حنفیہ بالمقابل ایئرپورٹ، کراچی۔ بلڈ دینے کے خواہشمند افراد ان نمبروں پر رابطہ کریں: 03202020068، 03340038443۔

مزید جاری اپیلیں

ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ مہم کا پوسٹر — رضاکار تھرمل فوگ مشین سے اسپرے کرتے ہوئے
1 اکتوبر، 2026صحت

ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ مہم

اب آپ کے علاقے میں بھی — مچھروں کے خلاف تھرمل فوگ مشین کے ذریعے اسپرے۔ اپنے علاقے میں ڈینگی یا ملیریا کی کثرت ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔

مزید پڑھیں: ملیریا اور ڈینگی سے بچاؤ مہم
ماہانہ راشن پروگرام کا پوسٹر — 40 مستحق خاندانوں کے لیے راشن، فی فرد 1,000 روپے
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

ماہانہ راشن پروگرام

الحمدللہ! اس ماہ 40 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے کا ہدف ہے۔ ہر فرد صرف 1,000 روپے عطیہ کر کے اس نیک مقصد میں حصہ ڈال سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: ماہانہ راشن پروگرام