Skip to main content

ایمرجنسی اپیل برائے سیلاب متاثرین

صوبہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع شدید آفت کی لپیٹ میں ہیں۔ ہمارا ہدف 100 سے زائد گھرانوں کی مدد کرنا ہے — یونٹ 1,000 روپے سے۔

تمام جاری اپیلیں
ہنگامی امداد
خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے ایمرجنسی اپیل کا پوسٹر — 1,000، 3,000 اور 5,000 روپے کے یونٹ

فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام: صوبہ خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع و مقامات اس وقت شدید آفت کی لپیٹ میں ہیں اور بے شمار قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ متاثرہ علاقے: سوات، دیر بالا، بونیر، مانسہرہ، بٹگرام اور شانگلہ۔ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کا سہارا بنیں، آپ کا تعاون کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔ ہمارا ہدف 100 سے زائد گھرانوں کی مدد کرنا ہے، آپ بھی اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ملائیں۔ یونٹ نمبر 01: 1,000 روپے، یونٹ نمبر 02: 3,000 روپے، یونٹ نمبر 03: 5,000 روپے۔ مقامی ٹرانزیکشن: فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482۔ بین الاقوامی ٹرانزیکشن: میزان بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Manzoor Ahmed، اکاؤنٹ نمبر 01300101374157، IBAN: PK55MEZN0001300101374157۔ رابطہ نمبر: 0320-2020068 | 0315-0444687۔

مزید جاری اپیلیں

ماہانہ راشن پروگرام کا پوسٹر — 40 مستحق خاندانوں کے لیے راشن، فی فرد 1,000 روپے
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

ماہانہ راشن پروگرام

الحمدللہ! اس ماہ 40 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے کا ہدف ہے۔ ہر فرد صرف 1,000 روپے عطیہ کر کے اس نیک مقصد میں حصہ ڈال سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: ماہانہ راشن پروگرام