Skip to main content

رحیم یار خان کے سیلاب زدہ علاقہ ٹھل حمزہ میں ہینڈ پمپس

سیلاب زدہ پسماندہ علاقہ ٹھل حمزہ میں ہینڈ پمپس کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ ایک ہینڈ پمپ کی قیمت 10,000 روپے۔

تمام جاری اپیلیں
ہنگامی امداد
ٹھل حمزہ، رحیم یار خان کے سیلاب زدگان کے لیے ہینڈ پمپ اپیل کا پوسٹر — ایک ہینڈ پمپ 10,000 روپے

سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”پانی پلانا۔“ (سنن ابن ماجہ، کتاب الادب، حدیث: 3684)۔ فکرِ آخرت ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظام رحیم یار خان کے سیلاب زدہ پسماندہ علاقہ ٹھل حمزہ میں ہینڈ پمپس کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ آزمائش کے اس موقع پر اپنا حصہ شامل فرما کر صدقہ جاریہ اور حاجت مندوں کی حاجت کو پورا کر کے دوہرا اجر کمائیے۔ آئیے! اپنے عطیات کے ذریعے ان کے لیے امید کا چراغ روشن کیجیے۔ ایک ہینڈ پمپ کی قیمت 10,000 روپے ہے۔ مقامی ٹرانزیکشن: فیصل بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Fikreakhirat Welfare Foundation، اکاؤنٹ نمبر 3510301000001482۔ بین الاقوامی ٹرانزیکشن: میزان بینک، اکاؤنٹ ٹائٹل Manzoor Ahmed، اکاؤنٹ نمبر 01300101374157، IBAN: PK55MEZN0001300101374157۔ رابطہ نمبر: 2020068 320 92+ | 0444687 315 92+۔

مزید جاری اپیلیں

ماہانہ راشن پروگرام کا پوسٹر — 40 مستحق خاندانوں کے لیے راشن، فی فرد 1,000 روپے
1 اکتوبر، 2026راشن امداد

ماہانہ راشن پروگرام

الحمدللہ! اس ماہ 40 مستحق خاندانوں تک راشن پہنچانے کا ہدف ہے۔ ہر فرد صرف 1,000 روپے عطیہ کر کے اس نیک مقصد میں حصہ ڈال سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: ماہانہ راشن پروگرام